کریشی وگیان کیندر پمبی کولگام میں آج کسانوں کے لیے ایک جانکاری پ٘روگرام منعقد کیا گیا

کریشی وگیان کیندر پمبی کولگام میں آج کسانوں کے لیے ایک جانکاری پ٘روگرام منعقد کیا گیا جس میں ایک ڈرون کا ٹرائل بھی انجام دیا گیا۔پروگرام میں ویس چنسلر فروفیسر نظر احمد گنایی فروفیسر دل محمد مقدومی۔ایڈیشنل اۓ ڈی ڈی سی کولگام شوکت احمد جوکہ ضلع ترقیاتی کشمنر انچارج بھی ہے اور ماہر سائنسدان و آفسر کریشی وگیان پمبئ منظور احمد نے شرکت کی۔ حکام نے بتایا کہ زراعت سے متعلق کاموں میں ڈرون کے استعمال کے لیے ٹرائل کرنا ایک کامیابی کی پہل ہے۔ کولگام وہی مقامی کسانوں کے سامنے اس مقدمے کا آغاز کیا گیا۔ کیڑے مار دوا اور نینو یوریا کا چھڑکاؤ مکئی کے کھیتوں میں ڈرون کے ذریعے محکمہ زراعت کے پہلے ٹرائل میں کیا گیا، جسے ایک خصوصی ٹیم نے انجام دیا سائندانوں کے مطابق، زرعی صنعت میں ڈرون ٹیکنالوجی کو اپنانے کا مقصد، کاشتکار برادری کو زرعی کام کرنے کے دوران درپیش مشکلات کو کم کرنا ہے۔ ان کے مطابق، کاشتکاری کے کچھ کام جن کے لیے روایتی طور پر سینکڑوں کارکنوں کی ضرورت ہوتی ہے، ایک ڈرون کے ذریعے چند گھنٹوں میں مکمل کیا جا سکتا ہے فروفیسر نے بات کرتے ہویے کہا کہ زرعی ٹیکنالوجی کسانوں کے وقت اور محنت کی بچت کرے گی۔مقامی کسان نے بات کرتے ہوے کہا کہ۔ ہم بہت پرجوش ہیں کہ حکومت نے ملک میں اس نئے سبز انقلاب کا آغاز کرنے کے لیے ہمارے لیے ترقی پسند

2022-11-27 02:27:44 Suhail Ahmad Baba



Comment Area